....


قسط ۵

"نیکسٹ!"
عشال کے بیٹھتے ہی یہ آواز گونجی تھی۔
اس آواز پہ کوئی اسٹوڈنٹ نہیں بلکہ ایک  نقابی ینگ پروفیسر کھڑی ہوئی تھی جو کہ وہی اسٹیج پر صالحہ حیدر کے بازو کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھی۔

" اسلام علیکم  ایوری ون! " اُنہوں نے صالحہ حیدر سمیت سب کو سلام کیا۔
" وعلیکم السلام! "  سب نے  بھرپور جوش سے جواب دیا تھا۔ یہ ٹیچر  مریم کی فیوریٹ تھی۔

" جی فرمائے۔ " صالحہ حیدر نے بڑی خوشی سے اُن کا سوال جاننا چاہا۔

" آپ نے ابھی ابھی جو بات کہی ہے ماشااللہ !! اس کے بعد تو کوئی سوال کا جواز نہیں بنتا ، وہ کہتے ہے نا سمجھدار کو اشارہ کافی ہے ۔۔۔لیکن خیر میں یہ بات زیرِ بحث لانا چاہتی ہو کہ آخر پردہ کرنے والو کو " اولڈ فیشن " یا پھر " بہن جی  " کہنا ہمارے معاشرے کا ایک تکیہ کلام ہو چکا ہے تعلیم آفتہ ہونے  کے ساتھ یہ لفظ بھی لوگوں  کے ذہن میں  زوروں پر ہے۔ " ان کی آواز میں ایک درد تھا جو شائد وہ اس ماڈرن یونیورسٹی میں سیلیکٹ ہونے کے بعد سے سہہ رہی ہوگی ۔۔۔۔ایک افسوس جتاتے لہجے میں وہ اپنا سوال ختم کرکے بیٹھ گئی۔
وہاں اور بھی ٹیچرز تھی جو باقی سٹوڈنٹس کی طرح ماڈرن تھی اور صالحہ حیدر کے جوابات بلکل بھی ایسے نہیں تھے کہ وہ اُنھیں uncomfortable  کرتے ۔۔۔۔
بہت سوچ سمجھ کر اور خوبصورتی سے بنا کسی کو نیچا دکھاے اُنہوں نے جوابات دیے تھے ۔۔۔۔
کیونکہ وہ پہلے ہی کہہ چکی تھی کے یہ سب ہدایت اور توفیق کے تحت ہوتا ہے ہم کوئی حیثیت نہیں رکھتے کے ہم خود سے کچھ کر سکے یہ سب ہم سے  کرایا جاتا ہے
بےشک ہم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللہ نہ چاہے تو

مریم اپنی جگہ پر سیدھی ہوکر بیٹھی تھی سارہ اور عشال کو بےحد، بے قراری سے اس جواب کا انتظار تھا ۔۔۔۔

" اولڈ فیشن، یہ تو کمپلائمنٹ ہوا نہ ۔۔اگر ہمیں کوئی اس لقب سے مخاطب کرے تو ہمیں خوش ہوجانا  چاہیے کہ آخر ہم ۱۴۰۰ سال پرانا فیشن فالو کر رہے ہیں۔ " اس بات پر سب نے تالیاں بجائ  تھی تالیوں کے درمیان ہی ایک بار پھر صالحہ حیدر کی آواز گونجی تھی۔
" لیکن! ۔۔۔۔۔۔،
لیکن اگر پھر بھی ہمیں لگے کہ اولڈ فیشن یہ جو لفظ ہے۔۔۔۔ یہ ہم پہ سوٹ نہیں کرتا ، تو خیر سے یہ بھی صحیح ہے ۔۔۔۔،
واقعی یہ لفظ ہم پے سوٹ نہیں کرتا ،، کیونکہ یہ جو بےحیائی ہے یہ ۱۴۰۰ سال سے بھی پرانی ہے اور پردہ تو اسکے بعد آیا ۔۔۔۔۔۔۔
مطلب یہ کہ جب پردہ کی آیت نازل نہیں ہوئی تھی تو اس کے پہلے لوگوں کی طرز زندگی ایسی ہی تھی جیسے اب ہوتی جا رہی ہے ۔۔
تب عورتیں ایسے ہی رہتی تھی جیسے اب رہنا وہ اپنی آزادی سمجھتی ہے ۔۔،
وہ اپنے جسموں پر اپنی مرضی چلاتی تھی کیونکہ اسے پہلے ایسا کوئی حکم نہیں تھا کہ اپنے آپ کو چھپا کر رکھنا ہے۔
پھر اسکے بعد ایک وحی نازل ہوئی پردے کی نورانی آیت ہماری دفع کے لیے روحِ زمین پر اتری اور پھر اللہ کی نیک بندیاں صالحین عورتوں کی جماعت نے اسے قبول کیا اس کی عزت کی  اور اسے فالو کیا "

" اب فیصلہ آپ لوگ کرے ۔۔۔اولڈ کسے کہتے ہے ؟ ۔۔۔۔
جو پرانا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔ پھر وہ جو اس پرانے سی بھی پہلے گزر گیا ؟۔۔۔" اُن کے اس سوال پر ایک ساتھ سب کی آوازے گونجی تھی ایک ساتھ سب نے ایک جملہ کہا " جو پہلے گزر گیا۔۔ "

" بلکل! " ایک دھیمی ہنسی کے ساتھ صالحہ حیدر نے اپنا گلا صاف کیا اور وہ اپنی سیٹ سے اٹھ کھڑی ہوئی۔
" تو ہم اولڈ فیشن کیسے ہوئے بھئی؟ ہم تو "آخرین" ہے۔۔۔ "

اس لفظ کو سنتے ہی سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا سب جاننا چاہتے تھے کے آخر اس پروگرام کا لوگو آخرین کیوں رکھا گیا۔
سارہ اور عشال بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے تھے ، مریم اس لفظ کے معائنے جانتی تھی وہ فخر سے مسکرائی تھی۔

" جی ہاں آخرین ، لیٹست " صالحہ حیدر کا اس عربی لفظ کا انگریزی میں معائنہ بیان کرتے ہی باہر لڑکوں کی طرف سے ڈھیر ساری  تالیوں کی آوازیں آنے لگی جیسے وہ chareup کر رہے ہو پردہ کرنے والوں کو_____اس حُرمت کا پاس رکھنے والوں کو____!
سارہ نے ایک  ايبراؤ اٹھاکر عشال کی طرف دیکھا ، عشال نے جوش میں تالی بجائ تھی۔

صالحہ حیدر نے پھر فخر سے کہنا شروع کیا
" لیٹست وہ ہوتا ہے جو نیا نیا ہو مطلب کہ جس کے بعد کچھ نہ آتا ہو۔۔۔۔،
۱۴۰۰ سال بیت گئے اور جو پردے کا فیشن اسلام نے چلایا ہے اسکے بعد کوئی فیشن نہیں آیا کوئی بھی نہیں۔۔۔۔، جو آرہا ہے اور چل رہا ہے وہ ۱۴۰۰ سال سے بھی  پرانا ہے ۔۔۔۔۔۔، زمانہ جہالت کے دور کا ،۔۔۔۔اب اولڈ فیشن ہم ہے یا وہ۔۔۔۔ فیصلہ اُنھیں ہی کرنے دے ہم کیوں ہلکان  ہو بھلا ۔۔۔۔۔،
ہم نے بس اس فیشن کو فالو کرنا ہے ، کسی بھی قیمت پر ، ہر حد تک تب جاکر کہی ہم اپنا حق ادا کر پائے گے۔"

اُن کے بات ختم کرتے ہی ڈھیر ساری تالیاں بجی تھی بے ساختہ عشال اور مریم گلی لگئ۔
اور عشال تو پھر عشال تھی فخر سے اپنی گردن اونچی کرکے اُس نے پیچھے بیٹھی صفیہ کو پکارا " سو۔۔۔۔۔بہن جی ۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔ "
سارہ سے ہائی فائی لیتے ہوئے اُس نے مریم کی طرف دیکھ کر ایک آنکھ دبائ ۔۔،
اور مریم بس سر ہلاتی ہنستی ہی رہ گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پروگرام ختم ہوگیا اور لڑکیوں کے شک و شبہات بھی ۔۔۔۔
سب اپنی جگہوں پر سے اٹھے ، اپنی اپنی راہ چل دیے ۔۔۔
اب ان رہوں پہ کس کے دل کہاں موڑنے تھے یہ کوئی نہیں جانتا تھا۔
۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ اختتام۔۔۔۔۔۔۔

💗💗💗 حقیقتِ معاشرہ 💗💗💗👇

ہم سب کی زندگی میں کہی نہ کہی ، کبھی نا کبھی یہ مقام ضرور آتا ہے جب ہمیں احساس دلایا جاتا ہے کے ہم پردہ کرکے کچھ غلط کر رہے ہے
کبھی اسکول مے
کبھی یونیورسٹی مے
کبھی کسی فنکشن مے
                                                               "   don't care anymore "   
خود میرے ساتھ بھی یہ ہوا ہے
ایک دفعہ کسی  شادی کے فنکشن مے ہماری فیملی  انوائٹڈ تھی ، ایک بڑی ٹیبل کا انتخاب کرکے کچھ اور ریلیٹوس کے ساتھ ہم لوگ بیٹھے تھے ، لیڈیز کے لیے سپریڈ جگہ تھی لیکن ویٹرورز مرد حضرات ہی تھے جب تک وہ کھانا  لگا رہے تھے میں اور میری كذنز نقاب مے ہی بیٹھے تھی۔۔تب  ہی ہمارے ساتھ بیٹھی ایک خاتون نے مجھ سے کہا ۔۔۔۔" کیا کھانا بھی ایسے ہی خاؤگی تم ؟ " اُنکے لہجہ مذاق اڑانے والا تھا
مینے  ہس کر جواب دیا " ارے نہیں کھانا تو آجانے دے "
تبھی اُنہونے سامنے بیٹھی ایک خاتون کو طرف دیکھتے ہوئے کہا  " یہ تو ہماری  بیذّتی کروا رہی ہے " اور وہ دوسری خاتون بھی طنز کرنے لگی مجھے اس وقت کافی برا لگا پورا لنچ ختم ہونے تک میرے ذہن میں ایک ہے بات گونج رہی تھی کے " آخر میں انکی بیذّتی کروا رہی ہو یہ یہ خود " 😒
خیر لوگ تو باتیں کریگے ہی ۔۔۔اب اللہ نے اُنھیں زبان جو دی ہے 😅

ہمیں تو محض اتنا یاد رکھنا ہے 👇
💖💖💖 پردہ لٹست فیشن ہے۔
پردہ کرنے والی ہر لڑکی ، ہر خاتون کا یہ ہی attitude ہونا چاہیے کے ہم  letest faision follow کر  رہے ہے اب جو ہنسے وہ اولڈ فیشن جو گھورے وہ اولڈ فیشن
                                                                🙌🙌🙌

کہے جیسے جو کہنا ہے ، سوچے جو سوچنا ہے ۔۔۔ہمیں اپنے رب کا حکم بجا لانا ہے بس😊

طالبِ دعا 🙏
آفرین انور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




Assalamualaikum ....💫
Mujhe khushi hai ke aap sab ne meri kahani ko psnd kiya 😍
Ummed hai ke isme jo bhi galti hongi aap cooprate karege
Khwahish hai ke ise jitna ho sake share kare.., ek choti si kahani jo ek follower ki dimand pe maine likhi hai
Yakinan waisi nahi ho sakti jaisa ham ummed karty hai lekin mujhe yakeen hai je " Aakhrin " ek motivational story sabit hongi un sab ke liye jo is modern mashre me disappoint hote hai 😑
Khair ....aap sab ne mujhe apna feedback zaroor dena hai ke apko ye kahani kaisi lagi main intezar karugi
Do lost of vote & comments ❤
Insta par mujhe zaroor follow kary
@aafi_writes7

Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top