سنیک پیکس

اسلام علیکم پیارے ریڈرز کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں خیریت سے ہونگے میں بھی الحمدللّٰہ بالکل ٹھیک ہوں۔ جانتی ہوں ان دنوں میں نے آپ سب کو بہت بہت تنگ کیا ہے کبھی وہ ناول تو کبھی یہ کبھی اس ویب سائٹ پر تو کبھی اُس پر جا کر پڑھیں۔ مگر اب یہ ساری شکایتیں میں آپ سب کی دور کرتی ہوں۔ وٹ پیڈ پر آرہا ہے میرا نیا ناول کانچ۔ اب یہ ناول کیا ہوگا کیسا ہوگا یہ تو پڑھ کر ہی پتہ چلے گا۔ قسط کب آئے گی۔؟یہ آپ پر منحصر ہے کیوں کہ قسط تیار ہے بس پبلش کرنی ہے مگر آپ کی رائے بھی میرے لیے اہم ہے۔ تو جس جس کو قسط چاہیے وہ جلدی سے بتائیں۔ شکریہ۔

There is sneak peek...

Share your feedbacks in comments..

Excited 😀 bhuut wakat baad wattpad pe likh rahi hoon.❤️🙈

Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top