کچھ اشعار ، ادھورے

وہی اگر زمانے میں گزرتی تو قیامت کہلاتی
چپکہ  سے  شب ہجر  جو  دل   نے  گزار  دی
●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●
بارش ، تمہاری  یاد  اور  چائے  کا  ایک  کپ
ہر بد نصیب کو نہیں ملتی یہ خوش نصیبی
●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●
وہ  میرا  ھے  مجھے کہنے دو
مجھے اسی وہم میں رہنے دو
●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●♡●

Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top