20 facts about - @saadiaqazi


اسلام علیکم!

    کیسے ہیں آپ سب؟
    لاکڑون اب بهی ہے ریٹ؟ اٹ اِس سِک۔
    خیر! میں آپ سب کے لئے دعا گو ہوں۔
    اللہ تعالی ہم سب کو صحت دیں اور اپنی حفاظت میں رکہیں۔۔ آمین۔
Now
واٹس ایکسیٹنگ اِس۔ ام بیک۔

ویت اٹ انوتر انٹرویؤ

👇 یہاں سے تھوڑا میسڈ اپ ہوگا ۔ کیوں کہ یہ میرے لئے بہت ہی نیا ہے
میرا مطلب اردو  مے ٹیپ کرنا وغیرہ- کچھ ادھر اُدھر ہو جائے تو بس ایڈجسٹ کریں۔

تھینک یو
   
    آج میں میرے پیارے readers کے لئے ایک بہت ہی mazedar رئڈر کی انڈرویو لیکر آئی ہوں جن کی novels نے ہم سب کو کچھ نہ کچھ سکھا یا ہے چاہے وہ زندگی کے مطالق ہو یا  جو رشتہ ہم اپنی  اس  زندگی مے بنا لےتے ہیں ان کو نبہانے کے مطالق۔

ویسے تو آپ سب انہں پہچانتے ہی ہیں۔ پھر بھی میں انہں  آپ سب سے introduce کروانے کا یہ موقہ چھوڑنا نہیں چاہونگی۔

That is  Author of "Yun tagaful na barat" "kehte hain sun yeh dhoop kinare" and "Jo jheel Gaye Hans k khari dhoop k tewar" and
My favourite 😍

saadiaqazi

ایک چوٹی سی میری کہانی ہے، کیسے میں نے wattpad مے اردو سٹوریز کو discover کیا n'all۔

میں ایک اسے state سے belong کرتی ہوں جہاں اردو  شاید ہی کسی کا فسٹ لانگوج ہوگا، میرے 5ت کی کلاس تک اردو میرے ساتھ ہی تھی پھر اردو کی جگہ اسکی بڑی بہن عربی نے لے لی تھی ۔ واپس اردو سے میں نے اپنی University می ملاقات کی تھی۔اس دوران میری اردو کو میں  بہت مس کرتی تھی۔میں کرتی بھی کیا کھیلنے اور مزے کرنے والی عمر تھی تو میں  اسی مے مگن تھی۔مجھے یاد ہے ، میری اردو کی اساتذہ  کہتی تھی یہ زبان(اردو) تہذیب  والی ہے جیسے انگریزی مے بڑے ہوں یا چھوٹے دونوں  کو مخاطب کرنے کیلے You ہی ہوتا ہے  کوئی difference نہیں ہوتا ۔ مگر اردو ان دونو میں تم اور آپ والا فرق لاتی ہے اور ہماری زبان می شیرنی اور تہذیب پیدا کردے تی  ہے ۔

آرٹیکلز اور منتھلی میگزین کے علاوہ
   جب wattpad پہ میں نے اردو ناولز دیکھا تو shock ہوئی تھی honestly  کیوں کہ
   ۱ - کوئی کوئی ہی اردو پڑھ اور سمجھ سکتا ہے
  ۲- majority of رائٹرز انگلش میں لکھنا پسند کرتے ہیں کیوں کے اردو کو اتنا representation نہیں ملتا جتنا انگلش ناولز کو ملتا ہے
 
بس پھر کیا تھا  ایک کے بعد ایک ناول پڑھتے  گئی
اسی دوران بہت سے اچھے ناول نگار highlight ہوۓ
ان میں سے ایک
Sadia qazi جن کی کتاب پڑھنے کے بعد مجھے ان سے  بات کرنے انہے  اور زیادہ جاننے کی  خواہش پیدا ہو گئی

اسی سلسلہ مے نے انہے  2018 مے مسج کیا تھا اور اپنی اس خواہش کا  اظہار  بھی کیا تھا اور الحمدللہ انہوں نے اس مے میرا ساتھ دیا اور  ہاں کہا تھا
میں اس کے بعد بہت  زیادہ  خوش بھی ہوئی,
اسی خوشی مے میں نے فر فر  کر کے ان سے پوچھنے کے لئے سوالات بھی تیار کر لئے تھے
پر   کہتے ہیں نا۔

زندگی مے جو ہونا  ہوتا ہے وہ کسی بھی طریقہ سے ہو ہی جاتا ہے

اور جو ہوا وہ میں نے کبھی بھی سوچا نہیں تھا اللہ جلہ شانہ نے میری زندگی میں اتنی مصروفیات پیدا   کردی تھیں کے مجھے Wattapd مے log in  کرنے کی ہدایت ہی نہیں ہوئی
پھر بھی  Sadia نے میرے ساتھ بہت صبر سے کام لیا اور میں جو بھی بہانے بناتی  lol  وہ مان لیتی تھی اور پھر  ایسا ہوا کہ ہماری پیاری اور عزیز دوست کی زندگی مے بھی مشکلات نے دھڑا دھڑ    entry    لی کے کیا کہنے
میری  دل سے دعا ہے کہ اللہ انکی مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل کرے آمین۔

بہت سی مصروفیات کے بعد اور بہت ہی زیادہ procastination کے بعد میں نے اسے edit کرلیا تو میرے لئے تالیاں!!
(میرا تنز بھرا لہجہ سبحان اللہ)

جیسا میں نے کہا تھا مجھے Sadia جیسی personality کو آپ سب سے ملانا تھا تو جو چیز میرے دماغ مے سب سے پہلے آئی وہ تھی انکے مطالق بیس باتیں۔ جسے
20 facts about You کہتے ہیں وہ share کو کہ دیا کرنے

اگر آپ کو بھی میری ہی طرح سعدیہ کہ 20 facts Ka انتظار تھا تو Enjoy۔

1- میں تھوڑی سی ضدی واقع ہوئی ہوں

2- میں ہنس مکھ ہوں پر ساتھ میں خاموش طبع ہوں

3-میرے لئے دوست بنانا تھوڑا مشکل ہے

4-بقول میرے دوستوں کے میں دوستی نبھانا جانتی ہوں

5-میں ایک اچھی سامع ہوں

6-مجھے گھلنے ملنے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے

7-میں مطالعہ کا شوق رکھتی ہوں

8-مجھے اکیلے ہونے سے بہت ڈر لگتا ہے کیونکہ سب کے بیچ رہتے ہوۓ بھی میں اس تکلیف سے گزر چکی ہو

9 - میں مستقل مزاج نہیں ہوں میرا کسی بھیsituation سے جلدی دل بھر جاتا ہے

10- میں غصہ کی تیز ہوں

11- میرے اپنے میرے لئے سب سے پہلے ہیں اور میری اولین فوقیت ہیں

12- میرے دل سے جو اتر جاۓ پھر وہ اپنا دوبارہ ویسا مقام حاصل نہیں کر سکتا

13- میں possessive ہوں

14- میں کھانا اچھا پکا لیتی ہوں

15- پنیرcheese میرے لئے ایک الگ ہی حیثیت رکھتا ہے

16- بقول میری دوستوں کے میں اچھا مشورہ دیتی ہوں

17- مجھے رونے کا بہت شوق ہے اور اس شوق کو پورا کر کے مجھے بہت سکون ملتا یے

18- میں شدت پسند ہوں

19- مجھے چاۓ سے شدید نفرت ہے

20- میں وضاحت دینا پسند نہیں کرتی گو کے کبھی دینی پڑ بھی جاتی ہے مجھے جو جیسا سمجھتا ہے سمجے میں کسی بھی قسم کی situation میں سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرتی ہوں اپنی غلطیاں ڈھونڈتی ہوں

Mmmm......

Enjoyed?
Keep looking for the follow ups
If you want to know more about her Books and her writing journey.

Tab tak ye paheli suljaha Lein.

Woh kounsa phal hai Jo kacha ho to meetha
Aur paka hoto kadwa Hota hai


Allah Hafiz ❤️

Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top