Pakeezah Moti By Iqra Aziz

Pakeezah Moti By Iqra Aziz

2,936 120 12

پیش لفظ :شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے۔یہ میری زندگی کا لکھا جانے والا پہلا ناول ہے۔ اس کہانی کا کچھ حصہ حقیقت پر مبنی ہے۔ جبکہ کچھ حصہ فرضی ہے۔ " پاکیزہ موتی " کہانی ہے دنیا کے بظاہر پُرکشش نظر آنے والے راستوں کو چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والوں کی۔ زندگی کی مشکلات پہ بہادری اور ہمت سے کام لینے' اور اپنے رب کی رضا کے لئیے صبر اور اُس کا شُکر کرنے والوں کی۔ اپنے رب پر مکمل توکل کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو اپنے دل میں حب الوطنی کا جذبہ رکھتا ہے۔ وطن کے اُن جوانوں۔۔۔اُن موتیوں کی جو سیپ میں بند تو ہوجاتے ہیں مگر وہ موتی اپنی قدر و قیمت تاعمر نہیں کھوتے۔ یہ کہانی ہے ساحل کی ریت میں پڑے اجنبی موتیوں کی۔۔ ریت کا وہ ذرہ جسے موتی بننے کے لیے جانے کتنی تگ و دود کرنی پڑتی ہے اور پھر جا کر وہ موتی کی شکل میں ڈھلتا ہے۔ایسی ہی ایک کہانی جو پاکیزہ رشتوں اور احساس سے بھر پور ہے۔داستانِ پاکیزگی۔۔۔داستانِ حیات۔🌟…