"قاتل عشق" از فاطمہ نیازی (مکمل)

150,314 26 1

عشق کی مکمل داستان...یوشع کا عشق ...زرشال کا عشق..اضلان کا عشق...نفرتوں کے بیج کچے زہن کی غلطیوں کی داستان... مکافات عمل کی داستان...عزتوں کی پامالی کی داستان...…

"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی

130,178 192 2

جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!!بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیاکہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"…

میں لاپتا از قلم فاطمہ نیازی

میں لاپتا از قلم فاطمہ نیازی

12,314 949 11

حقیقی واقعات پر مبنی داستان!…

"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل)

40,565 1,707 4

یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی…