تطمئن القلوب
یہ کہانی ہے زندگی کو جینے والوں کی، ہزار ٹوٹ پھوٹ کے بعد پھر سے ایک نئے عزم کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی۔۔ یہ کہانی ہے حرام سے حلال تک کا سفر طے کرنے والوں کی۔۔ رشتوں کے دیے زخموں کی اور ساتھ دینے والوں کی۔۔ یہ کہانی ہے آئمہ اور اس کے محبوب کے تعلق کی۔۔"دلوں کا سکون تو اللہ تعالیٰ کے ذکر میں ہے۔۔۔"…