دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔)

دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔)

63,007 2,249 12

یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔…

 تن خالی میرا من خالی ( افسانہ)

تن خالی میرا من خالی ( افسانہ)

103 8 1

بے حسی بہت سارے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر ان کے اندر سفاکیت کا زہر انڈیل دیتی ہے۔ صدیق بھی اسی بے حس معاشرے کا ایک کردار ہے جسے صرف اپنی ضرورت کے پورے ہونے سے غرض ہے۔ اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ ضرورت کہاں سے پوری ہو رہی ہے۔۔…

دیدار می رقصم از ایمن خان

دیدار می رقصم از ایمن خان

654 28 10

کہانی ہے بحداد علی کی ذہانت اور اس کے جنون کی۔۔۔ کہانی ہے زلفشاں عالم کے ٹھہراو کی۔۔ کہانی ہے میر عالم کی خود سری کی۔۔۔۔ کہانی ہے کیان ممڈوٹ کی محبت کی۔۔۔ رسم و رواج کی قید میں بندھی ہوئی ان تین بہنوں کی جنہوں نے برسوں سے ممڈوٹ ولا کی چار دیواری میں قید ہو کر کسی محبت کرنے والے سہارے کی تلاش کی ہے۔۔۔ کہانی ہے بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ مردہ ہوتے جذبات کی۔۔۔ کہانی ہے احسان کے بدلے کی۔۔۔ کہانی ہے سلمٰی بیگم کے بے غرض عشق کی۔۔۔۔ دیدار می رقصم کہانی ہے محبوب کو روبرو دیکھ کر خود سر ہو کر رقص کرنے کی۔۔۔۔…

junoon se ishq ki rah completed✔

junoon se ishq ki rah completed✔

48,752 1,713 10

the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.…

چھنکار مکمل✅

چھنکار مکمل✅

34,578 1,737 15

کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔…

interview

interview

68 6 1

الچاولی بیسٹ انٹرویو کلب میں میزبان ثانیہ مغل کے ساتھ موجود ہیں ایمن خان۔۔۔ پڑھیے ایمن خان کا خاص انٹرویو ثانیہ مغل کے ساتھ۔۔۔…

دل کی لگی✅

دل کی لگی✅

3,970 210 5

کہانی ہے زندگی کے کھٹے میٹھے اتار چڑھاؤ کی۔ ارینج میرج کے بعد آنے والی تبدیلیوں کی۔۔۔بھرے پورے سسرال میں سب کا ہنس کر ساتھ دینے کی۔ سڑیل سے شوہر سے اظہارِ محبت کروانے کی۔ نئی نئی شادی کے بعد آنے والے پہلے پہلے رمضان اور عید کی خوشیوں کی۔۔۔ رشتوں میں چھوٹی موٹی نوک جھوک سے لے کر محبت کی۔۔ ابصار کرمانی کے لیے دیے انداز سے منہا کرمانی کی چڑ کی۔۔۔ کہانی ہے دل کی لگی کی۔۔…

Eid ka khaas milan completed✔

Eid ka khaas milan completed✔

24,862 923 10

یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے والی عید پر ان کا خاص ملن ہوگا؟…

سُرمئی رنگ آشنائی کے

سُرمئی رنگ آشنائی کے

2,162 122 6

کہانی مصوراتی دنیا کے شاہکاروں سے شروع ہوکر رنگوں کے گرد گھومنے والی ایک ایسی ڈال کو چھوتی ہے جہاں ہر نفس رنگوں کی دنیا میں کینوس میں بکھرے ہوئے شاہکاروں کے ساتھ رقص کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ ایک گمنام دیوانگی جو رنگوں میں بکھری ہوئی نفاست سے ہوکر ان نفیس ہاتھوں کی چاہ میں متلاشی ہوتی ہے۔ کہانی ہے ایک نئے اور انوکھے سفر کے مشکلوں کے بعد اختتام پذیر ہونے کی۔ کہانی ہے مصور کے خوبصورت برش سے زندگی میں رنگ بھرنے کی۔…

Dil Dharakney tak completed✔

Dil Dharakney tak completed✔

22,290 730 9

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوشگوار تبدیلی کو بھی وہ اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتی ہے اور اللہ اسے بہترین سے نوازتا ہے۔…

یقین کامل

یقین کامل

671 41 1

یہ ایک آفسانہ ہے جس میں ایک لڑکی کے مسائل اور اس کے اللہ سے شکووں پر مبنی کہانی بیان کی گئی ہے جسے اللہ تعالی کے اسے نچلے طبقے پر رکھنے پر بے شمار شکوے ہوتے ہیں اور ایک دن یہ شکوے اسے کوئی بڑا قدم اٹھانے پر مجبور کردیتی ہیں اور پھر اس مصیبت سے اسے اللہ کی ذات ہی نکالتی ہے۔…

آزاد فضائیں

آزاد فضائیں

161 21 1

افسانہ اپنے نام کی طرح آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے آزاد فضا میں سانس لینا کسی انسان کے لیے کتنا ضروری ہے اس چیز کا احساس ہم آزاد ملک میں بیٹھ کر نہیں لگا سکتے یہ افسانہ غلامی کی بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ان قابلِ رحم لوگوں کے دلوں کی عکاسی کرتا ہے جنہوں نے اپنی حیات میں کبھی آزادی کا ذائقہ بھی نہیں چکھا۔۔…