دوستیepi_1

‎رابییییییییییییی  رابی رک جاؤ اگر تم نے ميری تصوير کسی کو بھی ديکھائی تو ميں تم سے بات نہيں کروں گی ۔۔،انابيہ بھاگ رہی تھی رابيہ کو پکرنے کے ليے

‎دونوں سيرياں ُاتر رہی تھی تب ہی آواز سامنے سے آئی

اسمہ؛

‎لڑکيوں گر جاؤ گی دونوں ، اسمہ نے دونوں کو ديکھ
‎کر آواز لگائی

نازک سی لڑکی بڑی بڑی انکھيں چوٹی سی ناک چوٹے سے ہونٹ سفيد

رنگ لمبے بال بہت ہی خوبصورت سی لڑکی انابيہ،اور چوٹی انکھيں

چوٹی ناک اور بڑے ہونت لمبے بال رابيہ بھی بہت پياری تھی،

انابيہ ؛
‎چاچی یہ ديکھيں ميری سب سے گندی تصوير ليکر بھاگ آئی

‎ہے اتنی اچھی اچھی تصويرے چھوڑ کر

‏‎اسمہ ؛
‎رابيہ بری بات، اسمہ نے کہا

رابيہ ;

‎کوئی بری بات نہيں ہے ماما بس تائی جان اور دادی جان آپ اسکا

‎رشتہ ديکھيں پر ميں اس کے شوہر کو یہ تصوير ديکھاوں گی ، ابھی۔

‎رابيہ بول ہی رہی تھی اتنے ميں انابيہ نے ايک دم تصوير چھين لی رابيہ

‎ ُاس کو غصے سے ديکھنے لگ گئی ۔۔،

اياذ اور اويس دونوں گھر آئے اور خوشی سے بوليں ۔۔

اياذ ؛
امی جان آپ سب کے ليے ايک نيوذ ہے،

دادی ؛
ہيں کيا ہوگيا کيا خبر ہے ؟، حيران ہوکر پوچھا

اويس ؛ امی جان بھائی صاحب اور ُان کی فيملی اب يہاں ہميشہ کے

ليے آرہے ہيں اپنا کام يہاں ہی سيٹ کررہے ہيں،

دادی ؛
يہ تو بہت خوشی کی بات ہے کب آرہے ہيں وہ,

اياذ ؛
سب ايک دو دن ميں ،

دادی ؛
ہاے وقت بہت کم ہے چلو سب گھر کے کاموں ميں

لگوکسی بھی چيز کی کمی نہيں ہونی چاہئے ،

جہاں ايک طرف دادی اور باقی گھر والے خوش تھے تو دوسری طرف

انابيہ کا منہ بنا ہوا تھا کيوں کہ انابيہ اور ارسال کی کبھی دوستی نہيں

ہوئی تھی ارسال ايک سنجيدا انسان تھا

رابيہ ;
تمہيں کيا ہوا ہے؟، انابيہ کھوئی کھوئی نذر آئی تو پوچھ،

انابيہ ؛
يار وہ بد تميز بھی آرہا ہے، منہ بنا کر کہا

رابيہ ;
کون؟، حيران ہوکر پوچھا

انابيہ ؛
ايک ہی تو ہے ارسال ُاوفففف ياد ہے کتنا بد تميز تھا وہ اب تو

باہر سے پڑھ کر آرہا ہے دماغ تو آسمان پر ہوگا اب تو ،

رابيہ ;
ہاہاہا ہاہاہا ! يار اتنا بھی بد تميز نہيں بس تم دونوں کی بنتی نہيں،

انابيہ ؛
جو بھی ہے ميں دور ہی اچھی ُاس سے،

دادی ؛
لڑکيوں کيا کانوں ميں باتيں کررہی ہو چلو  کمرا سہی کرو

مہمانوں کے ليے۔۔،

جی دادی دونوں ہی اب کام ميں لگ گئی تھيں۔

____________

*اياذ اور مہين کے بچے انابيہ  ،کشف ،حارث

انابيہ ڈاکٹر بن چکی تھی اور باقی دونوں ابھی چھوٹے پڑھ رہے تھے۔

*اويس اور اسمہ ان کے بچے رابيہ ،عفان

رابيہ پڑھائی مکمل کرچکی تھی اور عفان پڑھ رہا تھا ۔

دادی اور یہ سب ايک گھر ميں رہتے تھے ۔

*احد اور مديحہ کے بچے ارسال ، معاذ ، ردا

ارسال بزنس مين تھا اور معاذ بھی اب کام سيکھ رہا تھ اور ردا ابھی

پڑھ رہی تھی ۔

_____________________

Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top

Tags: #mohabbat