یہ میرا حوصلہ ہے.....
وہ جو الجھ گئ تھی..
وہ میری سانس تھی..
وہ جو سلجھ گیا تھا..
وہ میرا دل تھا......
وہ جو لکھ دی گئ تھی..
وہ میری تقدیر تھی..
وہ جو رو گیا تھا....
وہ میرا غم تھا........
یہ جو ہنسی ہوں آج میں..
یہ میرا حوصلہ ہے.....
fathima_laiba_29
KhaliqaJamil
sidrasheikh123
Muskan_Akbar
Girl_in_Abaya
EshalKhan6
iztiraar
laibamarri
Saniyakazii
SamiaAzeem
Areesha321765
ZainiAdan
AFshanyumer
Izzah110
nimraisrar
Lovely_Poison271
mention a user
Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top