19. 'میں کون ھوں؟'
میں کہیں گم ہو گئی ہوں
مجھے کوئی خود سے ملا دیں۔
جھمیلوں میں بہ سی گئی ہوں
مشکلوں سے تھک سی گئی ہوں
اندھیروں میں گھیری ہوئی ہوں
اجالوں سےسھم سی گئی ہوں
راہوں میں ٹھر سی گئی ہوں
منزلوں سے بھک سی گئی ہوں
خود کی پہچان مجھ کو کرادیں
میں کون ہوں؟
کوئی مجھ کو بتا دیں!
میں کہیں گم ہو گئی ہوں
مجھے کوئی خود سے ملا دیں۔
*************************
Dated: 21/September/2019
Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top