عشق کے امتحان

خان بابا سے بات کرنے کے بعد ماہین یہ سوچ رہی تھی کہ اب کیا کرے پھر کوئی خیال آنے پر کسی کو کال کرنے لگی....
"اسلام وعلیکم!"

"کیسی ہو ماہین؟"

"بس زندہ ہوں، تم بتاؤ یار کیسی ہو؟"

"میں تو ٹھیک ہوں لیکن تمہیں کیا ہوا ہے؟"

(وہ تھیں ہی ایسی کہ ایک دوسرے لحجے سے جان جاتی تھیں کہ کچھ ہوا ہے)

"ہار کیا تم ابھی گھر آ سکتی ہو؟ "

اللہ.. ماہی کیا ہوا ہے...؟. سب ٹھیک تو ہے نا... اچھا میں آتی ہو ابھی.....

     ****

ماہین کی چار دوست تھیں.... انم(Anum) جو کہ BS psychology کر رہی تھی....diya khan جو  BS English کر رہی تھی..... Maha اور hafsa وہ دونوں BS mathematics کر رہی تھیں.......
اور ہماد hammad جو کہ ماہین کا دوست تھا.... ماہین اپنی ساری دوستوں میں سے سب سے زیادہ بات anum سے کرتی تھی.... Maheen اور anum بچپن کی دوستیں تھیں...

*****

تقریباً آدھے گھنٹے بعد انم ماہین کے پاس تھی.
"ہاں بولو ماہی کیا ہوا ے..". انم نے ماہین سے پوچھا

"خان بابا نے ادم کے ساتھ میری engagement اور nikkah فکس کر دیا ہے.."

"کیا!!!! تم میرے ساتھ مزاح کر رہی ہو...."

"یہاں میری زندگی مزاح بن گئ ہے.... میں مزاح کیوں کرو گئ.." (اور ساتھ میں رونا شروع کر دیا)

" اچھا ماہین رو مت اور پریشان نہ ہو... کچھ کرتے ہیں "(بہت پیار سے لیکن پریشان ہو کر کہا گیا.)

" یار میں نے تمہیں اس لیے بلایا ہے کیوں کہ مجھے پتا ہے کہ تم کوئی نہ کوئی حل ضرور نکال لو گئ.... بتاؤ میں کیا کرو...؟! "ماہین نے کہا

"یار ایک کام کرو تم ادم سے خود direct بات کیوں نہیں کر لیتی....؟ "

" نہیں یار مجھے اس سے ڈر لگتا ہے...." ماہین نے برا منہ بنا کر کہا

"کیا یار اتنا بھی برا نہیں ہے وہ...."

" لیکن یار میں اس سے بات کرتی ہوئی اچھی لگوں گی کیا!!؟

"تو پھر اس سے شادی کر لو تم "انم نے کہا...

"نہیں یار تم خود بھی تو سوچو میں اس سے یہ بات کروں گی جو بھی ہو وہ ایک لڑکا ہے.." ماہین نے کہا..

" تو پھر کیا ہوا پاگل جیسے بھی ہے وہ تمہارا کزن ہے"

"میں پاگل نہیں ہوں " ماہین نے غصے سے کہا..

"ماہین یار قسم سے تم نے میری اس ساری بات میں سے پاگل کا لفظ نوٹ کیا "انم نے غصے سے بُرا منہ بناتے ہوئے کہا...

" اللہ میں کیا کروں اس لڑکی کے ساتھ"

"اچھا یار سب چھوڑو بس شام کو جب ادم آئے تو تم اس سے بات کرنا" انم نے پھر نرمی سے کہا...

"اگر گھر میں کسی کو پتا لگ گیا تو پھر تم بریانی کہانے آ جانا کیونکہ پھر میں زندہ تو نہیں بچو گی "ماہین نے مزاخ سے کہا..

"چلو اب سب اتنے بھی ظالم نہیں ہیں 😂😉" انم نے کہا..

" انم مجھے لگتا ہے کہ تم میری دوست نہیں میرے گھر والوں کی دوست ہو...."

"ماہین یاد تمہاری ہی دوست ہوں.... اچھا یار میں چلتی ہوں امی غصہ ہوں گی اگر میں لیٹ پہنچی تو "" انم نے اُٹھتے ہوئے کہا...

"ارے یار روک جاؤ کہانا کہا کر جانا"

"نہیں یار پھر کبھی.. بھائی انتظار کر رہا ہو گا... اچھا تم بات کر لینا"

"ہاں کوشش کروں گی"

انم نے گلے ملتے ہوئے اللہ خافظ کہا اور چلی گئی...

*******

ماہین بہت خوبصورت سی پانچ فت چار انچ لمبی لڑکی.... جس کی پیاری سی سیاہ گہری آنکھیں.... وہ ہر وقت ہوا پر سوار رہتی .... مگر دل کی بہت اچھی... ❤️... لمبے کمر تک آتے بال بل بھی اس کے بہت پیارے لگتے...

*******

انم کے جانے کے بعد ماہین یہی سوچ رہی تھ کہ انم بھی صحیح کہ رہی ہے... بس اب ادم ہی مجھے اس سب سے نکال سکتا ہے... لیکن وہ آئے گا کب آفس سے... آج کا دن ہی خراب ہے... صبح خان بابا اور اب ادم سے بات.... میں تو پاگل ہو جاؤ گی...

نماز پڑھ کر وہ اٹھ ہی رہی تھی کہ ایک دم سے کسی نے غصے سے کمرے کا دروازہ زور سے کھولا اور

وہ غصے میں سرخ آنکھوں کے ساتھ سامنے کھڑا تھا.....

*****

".)
تو "" انم نے اُٹھتے ہوئے کہا...
"ارے یار روک جاؤ کہانا کہا کر جانا"
"نہیں یار پھر کبھی.. بھائی انتظار کر رہا ہو گا... اچھا تم بات کر لینا"
"ہاں کوشش کروں گی"
انم نے گلے ملتے ہوئے اللہ خافظ کہا اور چلی گئی...

*******

ماہین بہت خوبصورت سی پانچ فت چار انچ لمبی لڑکی.... جس کی پیاری سی سیاہ گہری آنکھیں.... وہ ہر وقت ہوا پر سوار رہتی .... مگر دل کی بہت اچھی... ❤️... لمبے کمر تک آتے بال بل بھی اس کے بہت پیارے لگتے...

********

انم کے جانے کے بعد ماہین یہی سوچ رہی تھ کہ انم بھی صحیح کہ رہی ہے... بس اب ادم ہی مجھے اس سب سے نکال سکتا ہے... لیکن وہ آئے گا کب آفس سے... آج کا دن ہی خراب ہے... صبح خان بابا اور اب ادم سے بات.... میں تو پاگل ہو جاؤ گی...

نماز پڑھ کر وہ اٹھ ہی رہی تھی کہ ایک دم سے کسی نے غصے سے کمرے کا دروازہ زور سے کھولا اور

وہ غصے میں سرخ آنکھوں کے ساتھ سامنے کھڑا تھا.....
***********

( جاری ہے )

Bạn đang đọc truyện trên: AzTruyen.Top